کھیل
• ڈسلڈورف اب فرسٹ ڈویژن بنڈس لیگا میں
Image 
جرمن فٹ بال کلب فارچونا ڈسلڈورف نے ملکی دارالحکومت برلن کی ٹیم ہیرتھا برلن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا فرسٹ ڈویژن میں 15 برس بعد اپنے لیے جگہ بنا لی ہے۔ [More »]
• انڈین پریمیئر لیگ: سپاٹ فکسنگ کے الزامات
Image 
آج کل انڈین پریمیئر لیگ کا پانچواں سیزن جاری ہے۔ اس دوران ایک نجی بھارتی ٹیلی وژن چینل اس کرکٹ لیگ میں بدعنوانی کے مبینہ واقعات منظر عام پر لایا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس معاملے کی تحقیات شروع کر دی ہیں۔ [More »]
• مصباح کے نقش قدم پر چلوں گا، کپتان حفیظ
Image 
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو سبکدوش کرکے انہی کے ایما پرمحمد حفیظ کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔محمد حفیظ کپتانی میں اپنے پیشرو مصباح الحق کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں۔ [More »]
• فارمولان ون، ہسپانوی گراں پری مالڈوناڈو نے جیت لی
Image 
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی اس سال کی عالمی چیمپئن شپ کی آج اسپین میں ہونے والی گراں پری ریس ولیمز ٹیم کے ڈرائیور مالڈوناڈو نے جیت لی۔ [More »]
• جرمن کپ: ڈورٹمنڈ نے بائرن کو پچھاڑ دیا
Image 
بورسیا ڈورٹمنڈ نے جرمن کپ کے فائنل میں روایتی طور پر مضبوط ترین سمجھے جانے والے جرمن کلب بائرن میونخ کو پچھاڑ دیا ہے۔ ڈورٹمنڈ گزشتہ ہفتے ہی جرمن کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کی بھی چیمپیئن بنی ہے۔ [More »]
• اولمپکس کے موقع پر سونک ہتھیاروں کا استعمال
Image یونان میں اولمپکس مشتعل جلائے جانی کی روایتی تقریب
برطانیہ میں رواں سال کے اولمپکس مقابلوں کے موقع پر سکیورٹی اہلکار خصوصی سونک ہتھیاروں سے لیس ہوں گے اور وہ بدنظمی پھیلانے والے مجمعے کو انتہائی تیز آواز کے ذریعے باآسانی منتشر کر سکیں گے۔ [More »]
• ’بليک برن روورز‘ اول درجے کی ٹيموں سے خارج
Image 
سن 1995ميں انگلش پريميئر ليگ کی فاتح بليک برن روورز رواں سيزن ميں اول درجے کی فٹ بال ٹيموں کی فہرست سے خارج ہونے کے بعد ايک مشکل دور سے گزر رہی ہے ليکن کلب انتظاميہ مستقبل کے ليے پر اميد ہے۔ [More »]
• کھیلوں کا محفوظ انعقاد: ’برطانیہ پاکستان کی مدد کرے گا‘
Image 
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ لندن حکومت 2012ء اولمپکس کے سکیورٹی تجربات پاکستان کے ساتھ بانٹے گی۔ اس کا مقصد پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی بحالی میں مدد دینا ہے۔ [More »]
• پاکستان: کھيلوں کی صنعت کو مالی بحران کا خطرہ درپيش
Image 
سن 2009 ميں سری لنکا کی کرکٹ ٹيم کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کے بعد سے پاکستان ميں بين الاقوامی کرکٹ نہيں ہو پائی ہے۔ اس واقعے کے اثرات آہستہ آہستہ ملکی کھيلوں کی صنعت کا گلا گھونٹ رہے ہيں۔ [More »]
• شطرنج کا عالمی چيمپئن کون ہوگا، آنند يا گيل فانڈ
Image 
شطرنج کے نئے عالمی چيمپئن کا تعين کرنے کے ليے اگلے تين ہفتوں کے دوران بارہ ميچ کھيلے جائيں گے جن ميں موجودہ چيمپئن بھارت کے وشواناتھ آنند اور اسرائيل کے بورس گيل فانڈ مدمقابل ہوں گے۔ [More »]

To top  -  آغاز > کھیل
17.05.2012, 04:01 UTC © 2012 Deutsche Welle
More at : www.dw-world.de
Help
رابطہ urdu@dw-world.de